GAMCA MEDICAL APPOINTMENT CENTER LAHORE

GAMCA Medical Token Office Lahore is here to provide you Medical Appointment for Saudi Arabia, UAE (United Arab Emirates), Bahrain, Oman, Kuwait and Qatar. GCC Gulf Health Council Medical Report is basic requirements for mostly Work Visas and Family Resident Visas.

گمکا میڈیکل ٹوکن سسٹم

 

گمکا ایک ایسا ادارہ ہے جو بیرونِ ممالک میں ملازمت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ہونے والے میڈیکل ٹوکن کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

اس وقت گمکا آفس ورک ویزہ اور فیملی ویزہ کے حصول کے لیے ہونے والے میڈیکل کے لیے ٹوکن کا اجراہ کررہا ہے۔

گما آفس اس وقت سعودی عرب ، دبئی ، امان ، بحرین اور قطر سمیت تما م خلیجی ریاستوں کے لیے میڈیکل ٹوکن کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

ABHI RABTA KARAIN: 0322-9836086